یہ رازداری کا بیان Microsoft کی ان ویب سائٹوں، سروسز اور پروڈکٹس پرلاگو ہوتا ہے جو ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں اور یہ اصطلاحات، ساتھ ہی اس کے آف لائن پروڈکٹ کے تعاون کی سروسز ڈسپلے کرتے ہیں۔ یہ ان Microsoft sites، سروسز اور پروڈکٹس پر لاگو نہیں ہوتا ہے جو یہ بیان ڈسپلے نہیں کرتی یا اس سے جڑتی نہیں ہیں یا وہ ان کے پاس خود اپنی رازداری کے بیانات ہیں۔
خلاصے ذیل میں پڑھیں اور کسی مخصوص عنوان پر مزید تفصیلات کیلئے "مزید جانیں" پر کلک کریں۔ آپ اوپر مذکور پروڈکٹس میں سے منتخب کرکے اس پروڈکٹ کی رازداری کا بیان بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس بیان میں مذکور کچھ پروڈکٹس، سروسز یا خصوصیات سبھی بازاروں میں میں دستیاب نہیں بھی ہو سکتی ہیں۔ آپ کی رازداری کے تحفظ کیلئے Microsoft کی عہد بستگی سے متعلق مزید معلومات آپ کو http://www.microsoft.com/privacy پر مل سکتی ہے۔
Microsoft کی بیشتر سائٹیں "کوکیز"، ایک چھوٹی سی متنی فائلیں استعمال کرتی ہیں جو آپ کے ہارڈ ڈرائیو میں کوکی رکھنے والے ڈومین میں موجود ویب سرور کے ذریعہ پڑھی جاسکتی ہیں۔ ہم آپ کی ترجیحات اور ترتیبات ذخیرہ کرنے؛ سائن ان میں مدد کرنے؛ اہدافی اشتہارات فراہم کرنے؛ اور سائٹ کے اعمال کا تجزیہ کرنے کیلئے کوکیز استعمال کرسکتے ہیں۔
ہم کوکیز حوالے کرنے اور تجزیوں کو مرتب کرنے میں مدد کے لئے ویب بیکنز بھی استعمال کرتے ہیں۔ ان میں تیسرے فریق کے ویب بیکنز بھی شامل ہوتے ہیں، جنہیں آپ کی ذاتی معلومات اکٹھا کرنے سے ممنوع قرار دیا گیا ہوتا ہے۔
آپ کے پاس کوکیز پر قابو رکھنے کیلئے متعدد ٹولز اور ملتی جلتی ٹکنالوجیز ہیں، بشمول:
کوکیز کا ہمارا استعمال
اکثر Microsoft ویب سائٹس "کوکیز" استعمال کرتی ہیں، جوکہ چھوٹے چھوٹے ٹیکسٹ فائل ہوتی ہیں اور ایک سرور کے ذریعہ آپ کے ہارڈ ڈسک پر رکھی ہوتی ہیں۔ کوکیز میں ایسا متن ہوتا ہے جو آپ کو کوکیز جاری کرنے والے ڈومین میں موجود ویب سرور کے ذریعہ پڑھا جاسکتا ہے۔ وہ متن اکثر آپ کے کمپیوٹر کو منفرد طور پر شناخت کرلینے والے متعدد اسٹرنگ اور حروف پر مشتمل ہوتا ہے، لیکن اس میں دیگر معلومات بھی شامل ہوسکتی ہیں۔ ہماری ایک ویب سائٹ آپ کے دیکھنے کے وقت Microsoft آپ کے ہارڈ ڈسک پر جو کوکی ڈال سکتا ہے اس میں ذخیرہ کردہ متن کی ایک مثال یہ ہے: E3732CA7E319442F97EA48A170C99801
ہم کوکیز کا استعمال ذیل کیلئے کرسکتے ہیں:
کچھ کوکیز جو ہم عام طور پر استعمال کرتے ہیں ذیل کے چارٹ میں مذکور ہیں۔ یہ فہرست جامع نہیں ہے، لیکن ہم جن وجوہات سے کوکیز ترتیب دیتے ہیں یہ ان میں سے بعض وجوہات کی عکاسی کرنے کے ارادے سے ہے۔ اگر آپ ہماری ایک ویب سائٹ دیکھتے ہیں تو، وہ سائٹ درج ذیل میں سے کچھ یا بعض کوکیز ترتیب دے سکتی ہے:
ان کوکیز سے اضافی طور پر جو Microsoft سیٹ کرتا ہے جب آپ ہماری ویب سائٹس دیکھتے ہیں، فریق ثالث بھی آپ کی ہارڈ ڈرائیو پر مخصوص کوکیز سیٹ کر سکتا ہے جب آپ Microsoft کی ویب سائٹ وزٹ کرتے ہیں۔ کچھ صورتوں میں، اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم نے اپنی جانب سے مخصوص سروسز، جیسے سائٹ کے تجزیے فراہم کرنے کے لئے تیسرے فریق کو بحال کیا ہوا ہے۔ دیگر صورتوں میں، اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ویب صفحات میں تیسرے فریقوں کا مواد یا اشتہارات شامل ہوتے ہیں، جیسے دوسرے اشتہاری نیٹ ورکس کے ذریعہ فراہم کرائے گئے ویڈیو، اخباری مواد یا اشتہارات۔ کیوں کہ آپ کا براؤزر وہ مواد بازگیر کرنے کے لیے دوسری کمپنیوں کی ویب خدمات سے جڑتا ہے، تو وہ کمپنیاں آپ کی ہارڈ ڈرائیو پر اپنی کوکیز سیٹ کرنے یا پڑھنے کے قابل ہیں۔
کوکیز پر قابو رکھنے کا طریقہ
مثلا، Internet Explorer 9 میں آپ مندرجہ ذیل اقدامات کے ذریعے کوکیز کو بلاک کر سکتے ہیں:
دیگر براؤزرز میں کوکیز کو مسدود کرنے کے لیے ہدایات http://www.allaboutcookies.org/manage-cookies/پر دستیاب ہیں۔
براہ کرم آگاہ رہیں کہ اگر آپ کوکیز کو مسدود کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو آپ کوکیز پر انحصار کرنے والی Microsoft کی سائٹوں اور سروسز کی دیگر متعامل خصوصیات میں سائن ان اور استعمال کرنے پر قادر نہيں ہوسکتے ہیں کر سکتے ہیں، اور کچھ اشتہاری ترجیحات جو کوکیز پر منحصر ہوتی ہیں احترام کے قابل نہیں ہو سکتی ہیں۔
بطور مثال، Internet Explorer 9 میں آپ مندرجہ ذیل اقدامات کے ذریعے کوکیز حذف کر سکتے ہیں:
دیگر براؤزرز سے کوکیز حذف کرنے کے لیے ہدایات http://www.allaboutcookies.org/manage-cookies/پر دسیتاب ہیں۔
براہ کرم آگاہ رہیں کہ اگر آپ کوکیز کو حذف کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو ان کوکیز کے زیر قابو کوئی ترتیبات اور ترجیحات، بشمول اشتہاری ترجیحات، حذف ہوجائیں گی اور انہیں دوبارہ بنانے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
"Do Not Track" اور Tracking Protection کے لیے براؤزرز کنٹرول۔ کچھ جدید تر براؤزرز نے "تعاقب نہ کریں" کی خصوصیات ہم آہنگ کی ہیں۔ ان میں سے بیشتر خصوصیات، چالو کیے جانے پر، آپ کے زیر ملاحظہ ویب سائٹ کو اشارہ یا ترجیح بھیجتی ہیں جو بتاتی ہیں کہ آپ تعاقب کیے جانے کے خواہاں نہیں ہیں۔ وہ سائٹیں (یا ان سائٹس پر تیسرے فریق کا مواد) ایسی سرگرمیوں میں شامل رہ سکتی ہیں جنہیں آپ تعاقب کے بطور دیکھ سکتے ہیں چاہے آپ نے یہ ترجیح ظاہر کردی ہو، جس کا انحصار سائٹوں کے رازداری کے طرز عمل پر ہوتا ہے۔
Internet Explorer 9 اور 10 میں ایک خصوصیت تعاقب کرنے سے تحفظ نام کی ہوتی ہے جس سے ان ویب سائٹوں کو جن پر آپ جاتے ہیں آپ کے ملاحظے کے بارے میں تفصیلات خود بخود تیسرے فریق کے مواد فراہم کنندگان کو بھیجنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے۔ ٹریکنگ پروٹیکشن کی فہرست آپ کے شامل کرنے پر، Internet Explorer کسی بھی ایسی سائٹ سے تیسرے فریق کا مواد، بشمول کوکیز مسدود کردے گا جو مسدود کی جانے والی سائٹ کے بطور مذکور ہے۔ ان سائٹوں پر کال کو محدود کرکے، Internet Explorer ان معلومات کو محدود کردے گا جو تیسرے فریق کی یہ سائٹیں آپ کے بارے میں اکٹھا کرسکتی ہیں۔ اور ٹریکنگ پروٹیکشن کی فہرست آپ کے فعال کیے ہونے پر، Internet Explorer تعاقب نہ کریں کا اشارہ یا ترجیح آپ کی زیر ملاحظہ سائٹ کو بھیجے گا۔ مزید برآں، Internet Explorer 10 میں، آپ DNT کو آزادی سے کھول یا بند کر سکتے ہیں اگر آپ چاہیں۔ سراغ راہ تحفظ فہرستوں اور Do Not Track کے بارے میں مزید معلومات کے لیے براہ مہربانی Internet Explorer privacy statement یا Internet Explorer Helpدیکھیں۔
انفرادی تشہیری کمپنیاں بھی اپنی آپٹ آؤٹ صلاحتیں پیش کر سکتی ہیں بمع مزید اعلیٰ تشہیری انتخابات۔ بطور مثال، Microsoft تشہیری ترجیحات اور آپٹ آؤٹ کنٹرول http://choice.live.com/advertisementchoice/پر دستیاب ہیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ غیر منتخب کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو اشتہارات ملنا بند ہوجائیں گے یا کمتر اشتہارات نظر آئیں گے؛ تاہم، اگر آپ غیر منتخب کرتے ہی ہیں تو، آپ کو موصول ہونے والے اشتہارات رویہ جاتی لحاظ سے مزید اہدافی نہیں رہیں گے۔ مزید یہ کہ، غیر منتخب کرنا معلومات کو ہمارے سرورز کی جانب سے نہیں روکتا، تاہم یہ رویہ جاتی اشتہار بازی کے لیے استعمال ہونے والی پروفائلز کی تخلیق اور تازہ کاری کو روک دیتا ہے۔
ویب بیکنز کا ہمارا استعمال
Microsoft کے ویب صفحات کچھ ایسی الیکٹرانک تصویروں پر مشتمل ہو سکتے ہیں جنہیں ویب بیکنز کہا جاتا ہے - کبھی کبھی واحد پکسل والی gifs کہا جاتا ہے - جو ہماری سائٹوں پر کوکیز کی فراہمی میں مدد کیلئے استعمال ہو سکتے ہیں، اور ہمیں ان صارفین کو جنہوں نے وہ صفحات دیکھے ہوتے ہیں شمار کرنے اور معاون برانڈ والی سروسز فراہم کرنے دیتے ہیں۔ ہم ترویج و اشاعت سے متعلق اپنے ای میل پیغامات یا خبر ناموں میں ویب بیکنز شامل کرکے یہ تعین کرسکتے ہیں کہ آیا پیغامات کھولے گئے ہیں اور ان پر کارروائی ہوئی ہے۔
ہم Microsoft کی سائٹوں پر تشہیر کرنے والی دیگر کمپنیوں کے ساتھ کام کرکے ان کی سائٹوں پر یا ان کے اشتہارات پر بھی ویب بیکنز رکھ سکتے ہیں تا کہ ہم اس بارے میں اعداد وشمار تیار کرسکیں کہ Microsoft کی کسی سائٹ پر موجود کسی اشتہار کو کتنی بار کلک کرنے کے نتیجہ میں مشتہر کی سائٹ پر اس کی خریداری یا دیگر عمل ہو سکتا ہے۔
آخر میں، ترویج و اشاعت سے متعلق ہماری مہموں یا ویب سائٹ کے دیگر اعمال کی اثرانگیزی کے سلسلے میں مجموعی اعداد و شمار مرتب کرنے میں ہماری مدد کیلئے Microsoft کی سائٹیں تیسرے فریقوں کے ویب بیکنز پر مشتمل ہوسکتی ہیں۔ یہ ویب بیکنز تیسرے فریقوں کو آپ کے کمپیوٹر پر کوکی ترتیب دینے یا اسے پڑھنے کی اجازت دے سکتی ہیں۔ ہم تیسرے فریقوں کو آپ کی ذاتی معلومات اکٹھا کرنے یا ان تک رسائی حاصل کرنے کیلئے اپنی سائٹوں پر ویب بیکنز استعمال کرنے سے ممنوع قرار دیتے ہیں۔ پھر بھی، آپ درج ذیل ہر ایک تجزیہ فراہم کنندگان کے لنکس پر کلک کرکے ان فریق ثالث کی تجزیاتی کمپنیوں کے ذریعہ ڈیٹا کی جمع آوری سے غیر منتخب کرنے کے اہل ہوسکتے ہیں:
دیگر ملتی جلتی ٹکنالوجیز
معیاری کوکیز اور ویب بیکنز کے علاوہ، ویب سائٹیں آپ کے کمپیوٹر پر ڈیٹا فائلیں ذخیرہ کرنے یا پڑھنے کیلئے دیگر ٹکنالوجیز استعمال کرسکتی ہیں۔ یہ کام مخصوص فائلیں مقامی طور پر ذخیرہ کرکے آپ کی ترجیحات کو برقرار رکھنے یا رفتار اور کارکردگی میں بہتری لانے کیلئے کیا جاسکتا ہے۔ لیکن، معیاری کوکیز کی طرح، یہ بھی آپ کے کمپیوٹر کے لئے ایک منفرد شناخت کار ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال ہوسکتا ہے، جو بعد ازاں رویہ کا تعاقب کرنے کیلئے استعمال ہوسکتا ہے۔ ان ٹکنالوجیز میں Local Shared Objects (یا "فلیش کوکیز") اور Silverlight Application Storage شامل ہیں۔
Local Shared Objects یا "فلیش کوکیز"۔ Adobe Flash کی ٹکنالوجیز استعمال کرنے والی سائٹیں آپ کے کمپیوٹر پر ڈیٹا ذخیرہ کرنے کیلئے Local Shared Objects یا "فلیش کوکیز" کا استعمال کرسکتی ہیں۔. نوٹ کرلیں کہ فلیش کوکیز صاف کرنے کی اہلیت معیاری کوکیز کے لئے آپ کے براؤزر کی ترتیب کے زیر قابو ہوسکتی ہے یا نہیں بھی ہوسکتی ہے کیونکہ وہ براؤزر کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔ فلیش کوکیز کو ترتیب دینے یا مسدود کرنے کے لیے http://www.macromedia.com/support/documentation/en/flashplayer/help/settings_manager.htmlپر جائیں۔
Silverlight ایپلیکشن اسٹوریج۔ ویب سائٹس یا ایپلیکیشنس جو Microsoft Silverlight ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں ان میں بھی Silverlight Application Storage استعمال کے استعمال کے ذریعے مواد ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس ذخیرے کو ترتیب دینے یا مسدود کرنے کے متعلق جاننے کے لیے، Silverlightکا دورہ کریں۔
Microsoft ہماری کوشش کی حد تک بہتریں پروڈکٹس، سروسز اور تجربات چلانے اور آپ کو فراہم کرنے کے واسطے بہت ساری قسم کی معلومات اکٹھا کرتا ہے۔
ہم اس وقت معلومات اکٹھا کرتے ہیں جب آپ رجسٹر کرتے، سائن ان کرتے، اور ہماری سائٹیں یا سروسز استعمال کرتے ہیں۔ ہم دوسری کمپنیوں سے بھی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
ہم یہ معلومات متعدد طریقوں، بشمول ویب فارموں، ٹکنالوجیز جیسے کوکیز، ویب لاگنگ اور آپ کے کمپیوٹر یا دیگر آلہ پر موجود سافٹ ویئر سے اکٹھا کرتے ہیں۔
Microsoft ہماری کوشش کی حد تک بہتریں پروڈکٹس، سروسز اور تجربات چلانے اور آپ کو فراہم کرنے کے واسطے بہت ساری قسم کی معلومات اکٹھا کرتا ہے۔ اس میں سے کچھ معلومات آپ براہ راست ہمیں فراہم کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ معلومات ہم اپنی پروڈکٹس اور سروسز کے ساتھ آپ کے تعامل کے طریقے کا مشاہدہ کرکے حاصل کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ معلومات ان دیگر مآخذ سے دستیاب ہوتی ہیں جو ہم براہ راست اکٹھا کرنے والے ڈیٹا کے ساتھ مشترک کرسکتے ہیں۔ ماخذ سے قطع نظر، ہمارا ماننا ہے کہ اس معلومات کے ساتھ محتاط برتاؤ کرنا اور آپ کی رازداری برقرار رکھنے میں آپ کی مدد کرنا ضروری ہے۔
ہم کیا اکٹھا کرتے ہیں:
ہم کیسے اکٹھا کرتے ہیں:
ہماری سائٹوں اور سروسز کے آپ کے طریقۂ استعمال کے بارے میں معلومات جمع کرنے کیلئے ہم متعدد طریقے اور ٹکنالوجیز استعمال کرتے ہیں، جیسے:
ہم جو معلومات اکٹھا کرتے ہیں اسے Microsoft ہماری جانب سے پیش کردہ پروڈکٹس اور سروسز چلانے، ان میں بہتری لانے اور انہیں ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے استعمال کرتا ہے۔
ہم آپ سے مواصلت کرنے، جیسے آپ کے اکاؤنٹ اور سیکیورٹی کی تازہ کاریوں کے بارے میں آپ کو مطلع کرنے کیلئے بھی یہ معلومات استعمال کرسکتے ہیں۔
اور ہم اشتہار سے تعاون یافتہ ہماری سروسز پر آپ کو نظر آنے والے اشتہارات کو مزید متعلق بنانے میں مدد کیلئے یہ معلومات استعمال کرسکتے ہیں۔
ہم جو معلومات اکٹھا کرتے ہیں اسے Microsoft ہماری جانب سے پیش کردہ پروڈکٹس اور سروسز چلانے، ان میں بہتری لانے اور انہیں ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے استعمال کرتا ہے۔ Microsoft کی ایک سروس کے ذریعہ اکٹھا کردہ معلومات Microsoft کی دیگر سروس کی معرفت اکٹھا کردہ معلومات کے ساتھ مشترک کی جاسکتی ہے تاکہ ہمارے ساتھ آپٹ کے تعامل میں آپ کو ایک مزید استقلال پذیر اور ذاتی نوعیت کا تجربہ حاصل ہو۔ ہم دیگر کمپنیوں سے ماخوذ معلومات سے بھی اس کا تکملہ کرسکتے ہیں۔ مثلا، ہم دوسری کمپنیوں کی سروسز کا بھی استعمال کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے جغرافیائی علاقہ میں مخصوص سروسز حسب ضرورت بنانے کے واسطے آپ کے IP پتہ کی بنیاد پر ایک عام جغرافیائی علاقہ اخذ کرنے میں ہمیں مدد ملے۔
ہم آپ سے مواصلت کرنے کیلئے بھی یہ معلومات استعمال کرسکتے ہیں، مثلا، رکنیت ختم ہونے پر آپ کو مطلع کرنے کیلئے، سیکیورٹی کی تازہ کاریاں دستیاب ہونے پر آپ کو بتانے کیلئے یا آپ کو یہ بتانے کیلئے کہ اپنا اکاؤنٹ چالو رکھنے کے وساطے آپ کو کس وقد کارروائی کرنا ضروری ہے۔
Microsoft ہماری بہت ساری سائٹیں اور سروسز بلا معاوضہ فراہم کرتا ہے کیونکہ ایہ اشتہار سے تعاون یافتہ ہیں۔ یہ سروسز وسیع پیمانے پر دستیاب کرانے کیلئے ہم جو معلومات اکٹھا کرتے ہیں وہ آپ کو نظر آنے والے اشتہارات بہتر بنانے میں مدد کیلئے استعمال ہوسکتی ہیں اس طرح کہ انہیں آپ کیلئے مزید متعلق بنایا جائے۔
سوائے اس کے جو اس رازداری کے بیان میں مذکور ہے، ہم آپ کی اجازت کے بغیر تیسرے فریقوں کے سامنے آپ کی ذاتی معلومات کا افشاء نہیں کرتے ہیں۔
براہ کرم اس بابت تفصیلات کیلئے رازداری کی دیگر اہم معلومات دیکھیں کہ کس وقت ہم معلومات کا افشاء بشمول Microsoft کے الحاق یافتگان اور وینڈرز کے ساتھ کرسکتے ہیں؛ کب قانونی طور پر مطلوب ہوتا ہے یا قانونی کارروائی کا جواب دینا ہوتا ہے؛ فریب سے مقابلہ آراء ہونا یا ہمارے مفاد کا تحفظ کرنا؛ یا زندگیاں بچانا ہوتا ہے۔
ذاتی معلومات کا اشتراک یا افشاء کرنے سے متعلق مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں:
کچھ Microsoft سروسز آپ کو آن لائن آپ کی ذاتی معلومات دیکھنے یا اس میں ترمیم کرنے کا اہل بناتی ہیں۔ دوسروں کو آپ کی ذاتی معلومات دیکھنے سے روکنے میں مدد کیلئے، سب سے پہلے آپ کو سائن ان کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اپنی ذاتی معلومات تک آپ کس طرح رسائی حاصل کرسکتے ہیں اس کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ کون سی سائٹیں یا سروسز آپ نے استعمال کی ہیں۔
Microsoft.com - آپ Microsoft.com کا پروفائل سنٹر دیکھ کر microsoft.com پر اپنے پروفائل تک رسائی حاصل اور اس کی تازہ کاری کر سکتے ہیں۔
Microsoft کی بلنگ اینڈ اکاونٹ سروسز - اگر آپ کے پاس Microsoft کا ایک بلنگ اکاونٹ ہے، تو آپ "ذاتی معلومات" یا "بلنگ کی معلومات" کے لنکس پر کلک کرکے Microsoft کی بلنگ کی ویب سائٹ پر اپنی معلومات کی تازہ کاری کر سکتے ہیں۔
Microsoft Connect - اگر آپ Microsoft Connect کے ایک رجسٹرڈ صارف ہیں، تو آپ Microsoft Connect کی ویب سائٹ پر موجوداپنے کنیکٹ پروفائل کا نظم کریں پر کلک کرکے اپنی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل اور ان کی تازہ کاری کر سکتے ہیں۔
Windows Live - اگر آپ نے Windows Live کی سروسز کا استعمال کیا ہے، تو آپ اپنی پروفائل کی معلومات کی تازہ کاری کر سکتے ہیں، اپنے پاس ورڈ کی تازہ کاری کر سکتے ہیں، اپنی اسناد سے وابستہ منفرد ID دیکھ سکتے ہیں، یا Windows Live کی اکاونٹ سروسز دیکھ کر مخصوص اکاونٹس بند کر سکتے ہیں۔
Windows Live کا عوامی پروفائل - اگر آپ نے Windows Live پر کوئی عوامی پروفائل بنایا ہے، تو آپ اپنے Windows Live پروفائل پر جاکر اپنے عوامی پروفائل کی معلومات میں ترمیم یا اسے حذف کر سکتے ہیں۔
Advertising تلاش کریں - اگر آپ Microsoft Advertising کے ذریعہ تلاش کا اشتہار خریدتے ہیں تو آپ Microsoft adCenter ویب سائٹ پر اپنی ذاتی معلومات کو دیکھ یا اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
Microsoft پارٹنر پروگرامز - اگر آپ Microsoft پارٹنر پروگرامز کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، تو آپ پارٹنر پروگرام کی ویب سائٹ پر موجوداپنے اکاونٹ کا نظم کریں پر کلک کرکے اپنے پروفائل پر نظرثانی یا اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
Xbox - اگر آپ Xbox LIVE یا Xbox.com کے ایک صارف ہیں، تو آپ Xbox 360 console پر یا Xbox.com ویب سائٹ پر موجود My Xbox تک رسائی حاصل کرکے اپنی ذاتی معلومات، بشمول بلنگ اور اکاونٹ کی معلومات، رازداری کی ترتیبات، آن لائن سلامتی اور ڈیٹا کا اشتراک کرنے کی ترجیحات دیکھ یا اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ اکاونٹ کی معلومات کیلئے میرا Xbox، اکاونٹس منتخب کریں۔ ذاتی معلومات کی دیگر ترتیبات کیلئے، میرا Xbox، پھر پروفائل، پھر آن لائن سلامتی کی ترتیبات منتخب کریں۔
Zune - اگر آپ کے پاس ایک Zune اکاونٹ یا Zune Pass کی ایک رکنیت ہے، تو آپ Zune.net پر (سائن ان کریں، اپنے Zune ٹیگ تک پھر میرا اکاونٹ تک رسائی حاصل کریں) یا Zune سافٹ ویئر کے ذریعہ (سائن ان کریں، اپنے Zune ٹیگ تک رسائی حاصل کریں، پھر Zune.net پروفائل منتخب کریں)، اپنی ذاتی معلومات دیکھ اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اوپر کے لنکس کی معرفت Microsoft sites یا سروسز کے ذریعہ اکٹھا کردہ ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے ہیں تو، یہ سائٹیں اور سروسز آپ کو آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کے دیگر طریقے فراہم کر سکتی ہیں۔ آپ ویب فارم استعمال کرکے Microsoft سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ ہم آپ کی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل یا اسے حذف کرنے کی درخواستوں کا جواب 30 دنوں کے اندر دیں گے۔
جب Microsoft کی سائٹ یا سروس عمر کی بابت معلومات اکٹھا کرے گی، تو یہ 13 سال سے کم عمر کے صارفین کو مسدود کردے گی یا والدین یا سرپرست سے اجازت حاصل کرے گی اس کے بعد ہی ان کا بچہ اسے استعمال کرسکتا ہے۔
منظوری مل جانے پر، بچہ کا اکاؤنٹ بہت حد تک کسی دوسرے اکاؤنٹ کی طرح سمجھا جاتا ہے، بشمول وہ دوسرے صارفین کے ساتھ مواصلت کرنے کا اہل ہوپاتا ہے۔
والدین منظوری کو تبدیل یا کالعدم قرار دے سکتے ہیں جیسا کہ اس رازداری کے بیان میں واضح کیا گیا ہے۔
جب Microsoft کی سائٹ یا سروس عمر کی بابت معلومات اکٹھا کرے گی، تو یہ یا تو 13 سال سے کم عمر کے صارفین کو مسدود کردے گی یا ان سے والدین یا سرپرست سے منظوری فراہم کرنے کو کہے گی اس کے بعد ہی وہ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ ہم جان بوجھ کر 13 سے کم عمر کے بچوں سے اس سے زیادہ معلومات فراہم کرنے کو نہیں کہیں گے جو ہماری سروسز فراہم کرنے کیلئے ضروری ہے۔
منظوری مل جانے پر، بچہ کا اکاؤنٹ بہت حد تک کسی دوسرے اکاؤنٹ کی طرح سمجھا جاتا ہے۔ بچہ مواصلتی آلات، جیسے ای میل، فوری پیغام رسانی اور آن لائن پیغام بورڈز تک رسائی حاصل کرسکتا ہے اور ہر عمر کے دوسرے صارفین کے ساتھ آزادانہ طور پر مواصلت کرسکتا ہے۔
والدین ازیں قبل دی گئی منظوری کو تبدیل یا کالعدم قرار دے سکتے ہیں، اپنے بچوں کی ذاتی معلومات کو دیکھ، اس میں ترمیم یا اسے حذف کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، Windows Live پر، والدین ان کا اکاؤنٹ دیکھ سکتے ہیں، اور "والدین کی اجازتیں" پر کلک کرسکتے ہیں۔
Microsoft کی سائٹوں پر موجود اکثر آن لائن اشتہارات اور سروسز Microsoft Advertising کے ذریعہ ڈسپلے کئے جاتے ہیں۔ جب ہم آپ کیلئے آن لائن اشتہارات ڈسپلے کریں گے، تو ہم ایک یا زیادہ کوکیز رکھیں گے تاکہ جب بھی ہم کوئی اشتہار آپ کیلئے ڈسپلے کریں آپ کے کمپیوٹر کی شناخت ہوجائے۔ وقت گزرنے پر، ہم جن سائٹوں پر اشتہارات پیش کرتے ہیں ان سے معلومات اکٹھی کرسکتے ہیں اور مزید متعلق اشتہارت فراہم کرنے میں مدد کیلئے وہ معلومات استعمال کرسکتے ہیں۔
آپ ہمارے صفحہ غیر منتخب کریں کو دیکھ کر Microsoft Advertising سے اہدافی اشتہارات کی وصولیابی غیر منتخب کر سکتے ہیں۔
ہماری بہت ساری ویب سائٹیں اور آن لائن سروسز اشتہارات کے ذریعہ تعاون یافتہ ہیں۔
Microsoft sites پر موجود اکثر آن لائن اشتہارات اور سروسز Microsoft Advertising کے ذریعہ ڈسپلے کئے جاتے ہیں۔ جب ہم آپ کیلئے آن لائن اشتہارات ڈسپلے کریں گے، تو ہم آپ کے کمپیوٹر پر ایک یا زیادہ مستقل کوکیز رکھیں گے تاکہ جب بھی ہم کوئی اشتہار آپ کیلئے ڈسپلے کریں آپ کے کمپیوٹر کی شناخت ہوجائے۔ چونکہ ہم اپنی ویب سائٹوں نیز اپنے اشتہاری اور ناشر شراکت داران کی ویب سائٹ پر بھی اشتہارات پیش کرتے ہیں، لہذا وقت گزرنے پر ہم ان صفحات، مواد اور اشتہارات کی قسموں کے بارے میں معلومات مرتب کرپاتے ہیں جنہیں آپ، یا آپ کا کمپیوٹر استعمال کررہے دوسرے لوگوں نے ملاحظہ کیا یا دیکھا ہوتا ہے۔ یہ معلومات بہت سارے مقاصد کیلئے استعمال کی جاتی ہیں، مثال کے طور پر، یہ اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش میں ہماری مدد کرتی ہیں کہ آپ بار بار انہیں اشتہارات کو نہ دیکھیں۔ ہم ان معلومات کو وہ اہدافی اشتہارات منتخـب کرنے اور ڈسپلے کرنے میں مدد کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں جس میں ہمارے خیال سے آپ کی دلچسپی ہو سکتی ہے۔
آپ ہمارے صفحہ غیر منتخب کریں کو دیکھ کر Microsoft Advertising سے اہدافی اشتہارات کی وصولیابی غیر منتخب کر سکتے ہیں۔ Microsoft Advertising کس طرح معلومات جمع اور انہیں استعمال کرتا ہے اس بارے میں مزید معلومات کیلئے، براہ کرم Microsoft Advertising کی رازداری کا بیان دیکھیں۔
ہم فریق ثالث کی اشتہاری کمپنیوں، بشمول دیگر اشتہاری نیٹ ورکس کو بھی، اپنی سائٹوں پر اشتہارات ڈسپلے کی اجازت دیتے ہیں۔ کچھ معاملات میں، یہ تیسرے فریق بھی آپ کے کمپیوٹر پر کوکیز رکھ سکتے ہیں۔ ان کمپنیوں میں فی الحال درج ذیل شامل ہیں لیکن یہ ان تک محدود نہیں ہیں: 24/7 Real Media, adblade, AdConion, AdFusion, Advertising.com, AppNexus, Bane Media, Brand.net, CasaleMedia, Collective Media, InMobi, Interclick, Jumptap, Millennial Media, Nugg.ad AG, Mobclix, Mojiva, SpecificMedia, Tribal Fusion, ValueClick, Where.com, Yahoo!, YuMe, Zumobi. یہ کمپنیاں اپنی کوکیز کی بنیاد پر آپ کو وہ اشتہارات غیر منتخب کرنے کا طریقہ پیش کر سکتی ہیں۔ مذکورہ بالا کمپنی کے ناموں پر کلک کرکے اور ہر کمپنی کی ویب سائٹوں کے لنکس کی پیروی کرکے آپ مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ان میں سے کئی Network Advertising Initiative یا Digital Advertising Alliance کی ممبر بھی ہیں، جن میں سے ہر ایک شریک کار کمپنیوں سے مقصود اشتہار کو غیر منتخب کرنے کا راستہ فراہم کرتی ہیں۔
آپ کو موصول ہونے والے ای میل میں موجود مخصوص ہدایات پر عمل کر کے آپ Microsoft سائٹس اور سروسیز سے مستقبل کے پروموشنل ای میل کی ترسیل کو روک سکتے ہیں متعلقہ سروس کے لحاظ سے، آپ کو Microsoft کی مخصوص سائٹوں یا سروسز کیلئے ترویج و اشاعت والے ای میل، ٹیلیفون کالوں، اور ڈاک والے میل کی حصولیابی کے بارے میں انتہائی فعال انداز میں انتخابات کرنے کا اختیار بھی ہے۔
اگر آپ کو ہماری جانب سے ترویج و اشاعت والے ای میلز موصول ہوتے ہیں اور آئندہ ان کی حصولیابی روکنا چاہتے ہیں تو، آپ اس پیغام میں درج ہدایات پر عمل کرکے ایسا کرسکتے ہیں۔
متعلقہ سروس کے لحاظ سے، آپ کو درج ذیل صفحات دیکھ کر اور ان میں سائن ان کرکے Microsoft کی مخصوص سائٹوں یا سروسز سے ترویج و اشاعت والے ای میل، ٹیلیفون کالوں، اور ڈاک والے میل کی حصولیابی کے بارے میں انتہائی فعال انداز میں انتخابات کرنے کا اختیار بھی ہے۔
اس انتخاب کا اطلاق آن لائن تشہیری اظہار پر نہیں ہوتا: اس معاملے سے متعقل معلومات کے لیے "Display of Advertising (Opt-out)" سیکشن سے رابطہ کریں. ان کا اطلاق سروس کی ان لازمی مواصلتوں پر بھی نہيں ہوتا ہے جن کو Microsoft کی مخصوص سروسز کا حصہ خیال کیا جاتا ہے، جو آپ کو وقفہ وقفہ سے موصول ہوسکتی ہیں جب تک آپ یہ سروس منسوخ نہ کردیں۔
Microsoft اکاؤنٹ (ازیں قبل Windows Live ID اور Microsoft Passport کے نام سے معروف) ایک سروس ہے جو آپ کو Microsoft کی پروڈکٹس، ویب سائٹوں اور سروسز میں، نیز Microsoft کے چنندہ شراکت داروں میں سائن ان کرنے دیتا ہے۔ جب آپ Microsoft اکاؤنٹ بناتے ہیں تو، ہم آپ سے مخصوص معلومات فراہم کرنے کو کہتے ہیں۔ جب آپ Microsoft اکاؤنٹ استعمال کرکے سائٹ یا سروس میں سائن ان کرتے ہیں تو، ہم سائٹ یا سروس کی جانب سے آپ کی شناخت کی توثیق کرنے کے واسطے مخصوص معلومات اکٹھا کرتے ہیں، تاکہ آپ کو اکاؤنٹ کے مبہم استعمال سے بچایا جائے، اور Microsoft اکاؤنٹ سروس کی کفایت اور سیکیورٹی کو تحفظ فراہم کرایا جائے۔ ہم اس سائٹ یا سروس کو بھی مخصوص معلومات بھیجتے ہیں جس میں آپ نے اپنے Microsoft اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان کیا ہے۔
Microsoft اکاؤنٹ، بشمول ایک Microsoft اکاؤنٹ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ، اکاؤنٹ کی معلومات میں ترمیم کرنے کا طریقہ، اور Microsoft اکاؤنٹ سے تعلق رکھنے والی معلومات ہم جس طریقے سے اکٹھا اور استعمال کرتے ہیں اس کے بارے میں اضافی معلومات دیکھنے کیلئے، براہ کرم مزید جانیں پر کلک کریں۔
Microsoft اکاؤنٹ (ازیں قبل Windows Live ID اور Microsoft Passport کے نام سے معروف) ایک سروس ہے جو آپ کو Microsoft کی پروڈکٹس، ویب سائٹوں اور سروسز میں، نیز Microsoft کے چنندہ شراکت داروں میں سائن ان کرنے دیتا ہے۔ اس میں درج ذیل قسم کے پروڈکٹس، ویب سائٹیں اور سروسز شامل ہیں:
Microsoft اکاؤنٹ بنانا۔
آپ ایک ای میل پتہ، ایک پاس ورڈ اور دیگر "اکاؤنٹ کے ثبوت" جیسے ایک متبادل ای میل پتہ، ایک فون نمبر، اور ایک سوال اور خفیہ جواب فراہم کرکے Microsoft اکاؤنٹ یہاں بنا سکتے ہیں۔ ہم آپ کے "اکاؤنٹ کے ثبوت" صرف سیکیورٹی کے مقاصد کیلئے استعمال کریں گے - مثلا، اس صورت میں آپ کی شناخت کی توثیق کرنے کیلئے جب آپ کی رسائی اپنے Microsoft اکاؤنٹ تک نہ ہوسکے اور اعانت درکار ہو، یا اگر آپ اپنے Microsoft اکاؤنٹ سے وابستہ ای میل پتہ تک رسائی حاصل نہ کرسکیں تو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کیلئے۔ کچھ سروسز میں اضافی سیکیورٹی کی ضرورت ہوسکتی ہے، اور ان صورتوں میں، آپ سے سیکیورٹی کی ایک اضافی کلید تخلیق کرنے کو کہا جا سکتا ہے۔ اپنے Microsoft اکاؤنٹ میں سائن اپ کرنے کیلئے آپ جو ای میل پتہ اور پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں وہ آپ کی "اسناد" ہیں جنہیں آپ ہمارے نیٹ ورک کے ساتھ استناد کیلئے استعمال کریں گے۔ علاوہ ازیں، 64 بٹ کا ایک منفرد ID نمبر آپ کی اسناد کو تفویض کیا جائے گا اور یہ آپ کی اسناد اور ان سے وابستہ معلومات کی شناخت کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
Microsoft اکاؤنٹ آپ کے تخلیق کرنے پر، ہم آپ سے درج ذیل آبادیاتی معلومات فراہم کرنے کو کہیں گے: صنف؛ ملک؛ تاریخ پیدائش؛ اور ڈاک کا code۔ ہم یہ توثیق کرنے کے لئے تاریخ پیدائش کا استعمال کرسکتے ہیں کہ بچے Microsoft اکاؤنٹ استعمال کرنے کیلئے والدین یا سرپرست سے مناسب منظوری حاصل کرتے ہیں، جو مقامی قانون کے لحاظ سے مطلوب ہے۔ علاوہ ازیں، یہ آبادیاتی معلومات ہمارے آن لائن اشتہاری نظاموں کے ذریعہ آپ کو ان پروڈکٹس اور سروسز کے بارے میں ذاتی نوعیت کے اشتہارات فراہم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہیں جو آپ کو مفید لگ سکتی ہیں، لیکن ہمارے اشتہاری نظاموں کو آپ کا نام یا رابطہ کی معلومات کبھی حاصل نہیں ہوتی ہیں۔ دوسرے لفظوں میں، ہمارے اشتہاری نظاموں میں کوئی ایسی معلومات شامل نہیں ہوتی ہے یا وہ اس کا استعمال نہیں کرتے ہیں جس سے ذاتی طور پر اور براہ راست آپ کی شناخت ہوسکے (جیسے آپ کا نام، ای میل پتہ اور فون نمبر)۔ اگر آپ ذاتی نوعیت کے اشتہارات وصول نہ کرنے کو ترجیح دیں تو، آپ یہ صفحہ دیکھ کر اپنے Microsoft اکاؤنٹ کے ساتھ اپنی ترجیح رجسٹر کرسکتے ہیں لہذا جب بھی آپ اپنے Microsoft اکاؤنٹ کے ساھت ویب سائٹوں یا سروسز میں سائن کریں گے، ہمارے اشتہاری نظام آپ کو ذاتی نوعیت کے اشتہارات پیش نہيں کریں گے۔ Microsoft اشتہار کیلئے معلومات کو کیسے استعمال کرتا ہے اس بارے میں مزید معلومات کیلئے، براہ کرم Microsoft ایڈورٹائزنگ پرائیویسی سپلیمنٹ دیکھیں دیکھیں۔
آپ اپنے Microsoft اکاؤنٹ کیلئے سائن اپ کرتے وقت Microsoft کے ذریعہ فراہم کردہ ایک ای میل پتہ (جیسے وہ ای میل پتے جن کے آخر میں live.com، hotmail.com، یا msn.com ہو) یا تیسرے فریق کے ذریعہ فراہم کردہ ایک ای میل پتہ (جیسے وہ ای میل پتے جن کے آخر میں gmail.com یا yahoo.com ہو) استعمال کرسکتے ہیں۔
ایک Microsoft اکاؤنٹ بنانے پر، ہم آپ کو ایک ای میل بھیج کر آپ سے یہ توثیق کرنے کو کہیں گے کہ آپ ہی اپنے Microsoft اکاؤنٹ کے ساتھ وابستہ ای میل پتہ کے مالک ہیں۔ یہ ای میل پتہ کی موزونیت کی توثیق کرنے اور ای میل پتے کے مالکان کی اجازت کے بغیر انہیں استعمال کیے جانے کو روکنے میں مدد کیلئے وضع کیا گيا ہے۔ اس کے بعد، ہم وہ ای میل پتہ Microsoft کی پروڈکٹس اور سروسز کے آپ کے استعمال سے تعلق رکھنے والی مواصلتیں آپ کو بھیجنے کے لئے استعمال کریں گے؛ ہم مقامی قانون کے ذریعہ حسب اجازت Microsoft کی پروڈکٹس اور سروسز کے بارے میں آپ کو ترویج و اشاعت سے متعلق ای میلز بھی بھیج سکتے ہیں۔ ترویج و اشاعت سے متعلق مواصلتوں کی اپنی وصولیابی کے بارے میں معلومات کیلئے، براہ کرم مواصلات دیکھیں۔
اگر آپ Microsoft اکاؤنٹ کیلئے رجسٹر کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور آپ کو پتہ چلتا ہے کہ کسی اور فرد نے پہلے صارف نام کے بطور آپ کے ای میل پتہ پر مشتمل اسناد پہلے ہی تخلیق کی ہوئی ہے تو، آپ ہم سے رابطہ کرکے درخواست کرسکتے ہیں کہ وہ دوسرا فرد ایک مختلف صارف نام اپنائے تاکہ آپ اپنی اسناد تخلیق کرتے وقت اپنا ای میل پتہ استعمال کرسکیں۔
اپنے Microsoft اکاؤنٹ کے ساتھ سافٹ ویئر، سائٹوں یا سروسز میں سائن ان کرنا۔
جب آپ Microsoft اکاؤنٹ استعمال کرکے سائٹ یا سروس میں سائن ان کرتے ہیں تو، ہم سائٹ یا سروس کی جانب سے آپ کی شناخت کی توثیق کرنے کے واسطے مخصوص معلومات اکٹھا کرتے ہیں، تاکہ آپ کو اکاؤنٹ کے مبہم استعمال سے بچایا جائے، اور Microsoft اکاؤنٹ سروس کی کفایت اور سیکیورٹی کو تحفظ فراہم کرایا جائے۔ مثلا، جب آپ سائن کرتے ہیں تو، Microsoft اکاؤنٹ سروس کو آپ کی اسناد اور دیگر معلومات حاصل ہوتی ہیں اور وہ ان کا لاگ بناتا ہے، جیسے آپ کی اسناد کو تفویض کردہ 64 بٹ کا منفرد ID، آپ کا IP پتہ، آپ کے ویب براؤزر کا ورژن اور تاریخ و وقت۔ نیز، اگر آپ کسی آلہ میں یا آلہ پر نصب شدہ سافٹ ویئر میں سائن ان کرنے کیلئے Microsoft اکاؤنٹ استعمال کرتے ہی تو، ایک اتفاقی منفرد ID اس آلہ کو تفویض ہوجاتا ہے؛ یہ اتفاقی منفرد ID آپ کی اسناد کے حصے کے بطور Microsoft کو اس وقت بھیجا جائے گا جب آپ بعد ازیں اپنے Microsoft اکاؤنٹ کے ساھت سائٹ یا سروس میں سائن ان کریں گے۔ Microsoft اکاؤنٹ سروس اس سائٹ یا سروس کو جس میں آپ نے سائن ان کی ہے درج ذیل معلومات بھیجتی ہے: ایک منفرد ID نمبر جو سائٹ یا سروس کو یہ تعین کرنے کی اجازت دیتا ہے کہ آیا سائن ان کے ایک سیشن سے اگلے سیشن تک وہی فرد ہیں؛ آپ کے اکاؤنٹ کو تفویض کردہ ورژن نمبر (جب بھی آپ اپنے سائن ان کی معلومات تبدیل کرتے ہیں ایک نیا نمبر تفویض کیا جاتا ہے)؛ آیا آپ کے ای میل پتہ کی تصدیق ہوگئی ہے؛ اور آیا آپ کا اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔
تیسرے فریق کی کچھ سائٹیں اور سروسز جو آپ کو اپنے Microsoft اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان کرنے کی اجازت دیتی ہيں آپ کو اپنی سروسز فراہم کرنے کے واسطے آپ کا ای میل پتہ طلب کرتی ہیں۔ ان صورتوں میں، Microsoft اس سائٹ یا سروس کو آپ کا پاس ورڈ نہيں بلکہ آپ کا ای میل پتہ فراہم کرے گا۔ تاہم، اگر آپ نے سائٹ یا سروس کے ساتھ اسناد بنائی ہیں تو، اس کو آپ کا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے میں مدد یا تعاون کی خدمات فراہم کرنے کے واسطے آپ کی اسناد کے ساتھ وابستہ معلومات تک محدود رسائی حاصل ہوسکتی ہے۔
اگر آپ کو اپنا اکاؤنٹ کسی تیسرے فریق، جیسے اسکول، کاروبار، انٹرنیٹ سروس فراہم کندہ، یا کسی زیر انتظام ڈومین کے منتظم سے موصول ہوا تو، اس تیسرے فریق کو آپ کے اکاؤنٹ پر، بشمول آپ کا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے، آپ کے اکاؤنٹ کا استعمال یا پروفائل کا ڈیٹا دیکھنے، آپ کے اکاؤنٹ میں مذکور مواد پڑھنے یا ذخیرہ کرنے، اورآپ کا اکاؤنٹ معطل یا منسوخ کرنے کے حقوق حاصل ہوسکتے ہیں۔ ان صورتوں میں، آپ Microsoft سروس کا اقرار نامہ اور اس تیسرے فریق کی جانب سے استعمال کی کسی اضافی شرائط کے مستوجب ہوتے ہیں۔ اگر آپ کسی زیر انتظام ڈومین کے منتظم ہیں اور اپنے صارفین کو Microsoft اکاؤنٹس فراہم کرائے ہیں تو، آپ اس طرح کے اکاؤنٹس میں انجام پانے والی سبھی سرگرمی کیلئے ذمہ دار ہیں۔
براہ کرم نوٹ کرلیں کہ جو سائٹیں اور سروسز آپ کے Microsoft اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان کرنے کی اجازت دیتی ہیں وہ آپ کے ای میل پتہ یا ان دیگر ذاتی معلومات کا اشتراک کرسکتی ہیں جو آپ نے ان کو فراہم کی ہیں جیسا کہ ان کی رازداری کے بیان میں مذکور ہے۔ تاہم، وہ Microsoft اکاؤنٹ سروس کے ذریعہ ان کو فراہم کردہ منفرد ID نمبر کا اشتراک تیسرے فریقوں کے ساتھ صرف اس سروس یا لین دین کی تکمیل کے واسطے کرسکتی ہیں جن کی آپ نے درخواست کی ہوسکتی ہے۔ Microsoft اکاؤنٹ کا استعمال کرنے والی سھبی سائٹوں یا سروسز سے ایک شائع شدہ رازداری کا بیان رکھنے کا تقاضہ کیا جاتا ہے، لیکن ہم ان سائٹوں کی رازداری کے طرز عمل کو زیر قابو یا اس پر نگاہ نہیں رکھتے ہیں، اور ان کی رازداری کے طرز عمل مختلف ہوں گے۔ آپ جس سائٹ میں بھی سائن ان کرتے ہیں اس کی رازداری کے بیان کا بغور جائزہ لینا چاہئے تا کہ یہ متعین ہو سکے کہ ہر سائٹ یا سروس جو معلومات اکٹھا کرتی ہے اسے کس طرح استعمال کرے گی۔
آپ اکاونٹ پر جاکر اپنی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کے Microsoft اکاؤنٹ کا تعلق کسی زیر انتظام ڈومین سے نہیں ہے تو آپ اپنا صارف نام تبدیل کرسکتے ہیں۔ آپ ہمیشہ اپنا پاس ورڈ، متبادل ای میل پتہ، اور سوال و خفیہ جواب تبدیل کرسکتے ہیں۔ آپ اکاؤنٹ، اور پھر "اپنا اکاؤنٹ بند کریں" پر جاکر اپنا Microsoft اکاؤنٹ بند بھی کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کا اکاونٹ کسی "زیر انتظام ڈومین" میں ہے، جیسا کہ اوپر مذکور ہے، تو آپ کا اکاونٹ بند کرنے کیلئے ایک مخصوص کارروائی ہوسکتی ہے۔ براہ کرم نوٹ کرلیں کہ اگر آپ MSN یا Windows Live کے صارف ہیں، اور آپ اکاؤنٹ پر جاتے ہیں تو، آپ کو ان سائٹوں کے اکاؤنٹ پر بھیجا جاسکتا ہے۔
Microsoft اکاؤنٹ کے بارے میں مزید معلومات Microsoft اکاؤنٹ کی ویب سائٹ پر ہے۔
مزید جانیں بابت
ذیل میں آپ کو رازداری کی وہ اضافی معلومات ملے گی جو آپ کیلئے اہم ہوسکتی ہے (یا نہیں ہوسکتی ہے)۔ ان کا بیشتر حصہ ان عمومی طرز عمل کو بتاتا ہے جس کے بارے میں ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں لیکن اپنی رازداری کے ایک ایک بیانات میں ان کو نمایاں کرنا ضروری نہیں خیال کرتے ہیں۔ اور ان میں سے کچھ تو بس واضح چیزوں کو بتا رہا ہے (مثلا، ہم قانونی مطالبہ ہونے پر معلومات کا افشاء کریں گے)، لیکن ہمارے وکلاء ہمیں بہرحال اسے بتانے پر مجبور کرتے ہیں۔ براہ کرم ذہن میں یہ بات رکھیں کہ یہ معلومات ہمارے طرز عمل کی مکمل تفصیل نہیں ہے، یہ سبھی تو آپ کے زیر استعمال Microsoft کی ہر ایک پروڈکٹ اور سروس کے لئے رازداری کے بیانات میں شامل مزید خصوصی معلومات کے ماسواء ہے۔
اس صفحہ پر:
ذاتی معلومات کی حصہ داری اور انکشاف
ذاتی معلومات کا اشتراک یا افشاء کرنا آپ کے زیر استعمال پروڈکٹ یا سروس کیلئے رازداری کے بیان میں مذکور کسی اشتراک کے علاوہ، Microsoft ذاتی معلومات کا اشتراک یا افشاء کرسکتا ہے:
ہم آپ کی مواصلتوں کے مواد سمیت، ذاتی معلومات کا اشتراک یا افشاء بھی کرسکتے ہیں:
براہ کرم نوٹ کرلیں کہ ہماری سائٹوں میں تیسرے فریق کی سائٹوں کے لنکس شامل ہوسکتے ہیں جن کی رازداری کے طرز عمل Microsoft سے مختلف ہوسکتے ہیں۔ آگر آپ ان سائٹوں سے کسی کے پاس بھی ذاتی معلومات جمع کراتے ہیں تو، آپ کی معلومات ان سائٹوں پر مذکور رازداری کے بیانات کے دائرے میں آتی ہے۔ آپ جو بھی سائٹ دیکھتے ہیں ہم اس کے رازداری کے بیان کا تجزیہ کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
ذاتی معلومات کی سلامتی کا تحفظ
Microsoft آپ کی ذاتی معلومات کی سلامتی کا پابند ہے۔ غیر مجاز رسائی، استعمال یا افشاء سے آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ میں مدد کیلئے ہم مختلف طرح کی سیکیورٹی کی ٹکنالوجی اور طریق کار استعمال کرتے ہیں۔ مثلا، ہم آپ کی فراہم کردہ ذاتی معلومات کو کمپیوٹر سسٹم پر ذخیرہ کرتے ہیں جس تک رسائی محدود ہے اور جو زیر قابو سہولیات میں ہیں۔ جب ہم انتہائی رازدارانہ معلومات (جیسے کریڈٹ کارڈ نمبر یا پاس ورڈ) انٹر نیٹ پر منتقل کرتے ہیں، تو ہم مرموزکاری، جیسے سیکیور ساکیٹ لیئر (SSL) پروٹوکول کا استعمال کرکے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔
اگر آپ کے اکاونٹس اور ذاتی معلومات کے تحفظ میں مدد کیلئے کوئی پاس ورڈ استعمال ہوا ہے تو، اپنا پاس ورڈ خفیہ رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ اس کا اشتراک نہ کریں۔ اگر آپ کمپیوٹر کا اشتراک کررہے ہیں تو بعد کے صارفین کی جانب سے اپنی معلومات تک رسائی کے تحفط کیلئے آپ کو سائٹ یا سروس چھوڑنے سے پہلے ہمیشہ لاگ آوٹ ہونا چاہئے۔
معلومات کو کہاں ذخیرہ کیا جاتا ہے اور عملایا جاتا ہے
Microsoft سائٹس اور سروسیز پر جمع کردہ ذاتی معلومات کو اسٹور کیا جا سکتا ہے اور امریکہ یا کسی دوسرے ملک میں استعمال کیا جا سکتا ہے جہاں Microsoft یا اس کے ملحقین، ماتحت اداروں یا سروس فراہم کردہ سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ Microsoft اس محفوظ ہاربر فریم ورک کی پابندی کرتا ہے جو کہ یو۔ایس ڈپارٹمنٹ آف کامرس نے یورپی اکنامک ایریا اور سویٹزرلینڈ سے ڈاٹا جمع کرنے، استعمال کرنے اور انہیں رکھنے کے بارے میں تیار کیا ہے محفوظ ہاربر پروگرام کے بارے میں مزید جاننے کے لیے, اور ہمارے تصدیق دیکھنے کے لیے براہ مہربانی دیکھیں http://www.export.gov/safeharbor/.
Microsoft کی سیف ہاربر پروگرام میں شمولیت کا حصہ ہونے پر، ہم TRUSTe کا استعمال کرتے ہیں، ایک آزاد تیسری پارٹی، تاکہ اختلافات کو حل کیا جا سکے جو آپ کو ہمارے ساتھ ہماری پالیسیوں اور عمل کی وجہ سے ہوں۔. اگر آپ TRUSTe سے رابطہ کرنا چاہیں، براہ مہربانی https://feedback-form.truste.com/watchdog/request کا دورہ کریں۔
Microsoft متعدد وجوہات، جیسے ہماری قانونی جوابدہی کی تعمیل کرنے، تنازعات حل کرنے، ہمارے اقرار نامے عمل میں لانے کیلئے آپ کی ذاتی معلومات برقرار رکھ سکتا ہے، تاوقتیکہ سروسز فراہم کرنے کیلئے یہ ضروری ہو۔ اپنی ذاتی معلومات تک رسائی کے متعلق جاننے کے لیے، دیکھیں آپ کی معلومات تک رسائی حاصل کرنا۔
ہمارے رازداری بیان میں تبدیلی
ہم گاہک کے تاثرات اور ہماری سروسز میں ہونے والی تبدیلیوں کی عکاسی کرنے کیلئے، رازداری کے اپنے بیانات کی وقتا فوقتا تازہ کاری کرتے رہیں گے۔ جب ہم بیان میں تبدیلیاں شائع کریں گے تو ہم بیان کے اوپری حصہ میں "آخری تجدید" کی تاریخ پر نظر ثانی کریں گے۔ اگر بیان میں یا Microsoft جس طریقے سے آپ کی ذاتی معلومات کا استعمال کرے گا اس میں کوئی ٹھوس تبدیلیاں ہوئی ہیں تو، ہم اس طرح کی تبدیلیاں عمل میں آنے سے پہلے ان کی ایک اطلاع نمایاں طور پر شائع کرکے یا براہ راست آپ کو ایک اطلاع نامہ بھیج کر آپ کو مطلع کریں گے۔ ہم آپ کے زیر استعمال پروڈکٹس اور سروسز کے لئے رازداری کے بیانات پر وقفہ وقفہ سے نظرثانی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں تاکہ Microsoft جس طریقے سے آپ کی معلومات کا تحفظ کر رہا ہے اس بارے میں جان لیں۔
ہم سے کیسے رابطہ کریں
Microsoft Privacy, Microsoft Corporation, One Microsoft Way, Redmond, Washington 98052 USA
اپنے ملک یا علاقے میں Microsoft کا ذیلی ادارہ تلاش کرنے کے لیے دیکھیں http://www.microsoft.com/worldwide/۔
FTC کی رازداری کی پیشقدمیاں
گھر پر سیکیورٹی
Trustworthy Computing